فٹبال میچ میں فائرنگ،معروف فٹبالر جنید آفریدی جاں بحق

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ضلع خیبر جمرود ٹیڈی بازار فٹبال میچ میں ہاتھاپائی اور فائرنگ سے مشہور فٹبالر جنید آفریدی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں

سرکاری زرائع کے مطابق واقعہ کے فوری بعد ریسکیو 1122 کے ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیئے جبکہ پولیس حکام بھی جائے وقوعہ پر پہنچ کر واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں

error: Content is protected !!