3 نومبر, 2019
769 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے سرسبز میدان پرمنعقدہ یکجہتی کشمیر فیسٹول میچ آصفہ بھٹو فٹبال اکیڈمی اور حیدرآباد کمبائنڈ الیون کے مابین ہونے والے دلچسپ مقابلے میں شائقین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ میچ سے قبل ریاض سومرو اور ماجد لاشاری کا تعارف انورار خانزادہ ڈائریکٹر اسپورٹس، زرعی یونیورسٹی، ٹنڈو جام نے دونوں ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »
2 نومبر, 2019
742 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے فٹبال کے اسٹار فٹبالر ایک بار پھر پاکستان آنے کو تیار ہیں، اس بار کاکا اور لوئس فیگو بھی ورلڈ سوکر اسٹار کا حصہ ہوں گے۔پاکستان میں فٹبال کے شائقین کے لیے اچھی خبر ہے کہ ورلڈ سوکر اسٹار کے ستارے ایک بار پھر پاکستان میں جگمگانے کے لیے تیار ہوگئے، برازیل کے رکارڈو کاکا، پرتگال کے ...
مزید پڑھیں »
31 اکتوبر, 2019
742 نظارے
لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے معروف فٹبالر کریسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا پر فٹبال سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔پرتگال کے معروف فٹبالر رونالڈو انسٹاگرام پر مارکیٹنگ کی پوسٹ کر کے فٹبال سے زیادہ کما رہے ہیں اور انہوں نے گزشتہ سال سے اب تک کروڑوں ڈالر زیادہ معاوضہ وصول کیا۔ایک رپورٹ کے مطابق رونالڈو نے گزشتہ برس ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2019
620 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جملہ چاروں ڈسٹرکٹس کراچی ویسٹ، ایسٹ، سینٹرل اور ملیرکے سابق آفیشلز کی جانب سے فیفا اور اے ایف سی کی نامزد کردہ نارملائزیشن کمیٹی کو تسلیم کرنے سے کراچی کی فٹبال میں جاری انتشار کا خاتمہ ہوگا۔ سابق صدر فیصل صالح حیات کے خواہش کے برخلاف حقیقت کو تسلیم کرنا خوش آئند اقدام ہے۔ اب نارملائزیشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2019
779 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گذشتہ ماہ عالمی فٹ بال باڈی فیفا کی جانب سے نارملائزیشن کمیٹی کے عہدیداروں کے نام سامنے آنے کے بعد سے فیصل صالح حیات اور ان کے حامی کمیٹی کی تقرری پر شدید احتجاج کررہے ہیںلیکن پی ایف ایف کے بحران کی وجہ سے نارملائزیشن کمیٹی کے تقرر ی کے فیصلے کو جو فیفا کونسل کے سب ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2019
569 نظارے
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس سے تعلق رکھنے والے سابق فٹبالر پیٹرائس ایورا اسلام کے معترف نکلے اور دنیا میں ہونے والی نسل پرستی کی مخالفت بھی کردی۔اپنے حالیہ انٹرویو میں مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابقہ کھلاڑی کا کہنا تھا کہ ان کی پرورش بطور کیتھولک ہوئی لیکن وہ پھر بھی اسلام اور اس کے پیغامات کو سراہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2019
727 نظارے
یونان کے شہر کریٹ کے دی لیثرلیگز اسٹیڈیم پرکھیلے گئے دوسرے سوکا ورلڈ کپ میں رشیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل میں پولینڈ کو2-3سے شکست دے کرسوکا ورلڈ کپ کا نیا چمپئن بن گیا۔لارڈ شہزاد علی، چیف ایگزیکٹیو، مانٹریال ہولڈنگز نے فاتح ٹیم کے کپتان کو ونر ٹرافی پیش کی ۔ شاہزیب ٹرنک والاو دیگرلیثرلیگز آفیشلزکی تقریب تقسیم انعامات ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2019
637 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرے سوکا ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلہ کا آغاز ہوگیا۔ 5,5 ٹیموں پر مشتمل 8گروپ میں سنگل لیگ کی بنیاد پر 80میچزیونان کے شہر کریٹ کے دی لیثرلیگز اسٹیڈیم ،رتھم نوپر کھیلے گئے ۔ہر گروپ کی 2تاپ ٹیموںنے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ گروپ ’اے‘ سے یونان ، میکسیکو، گروپ ’بی‘ سے برازیل ، کروشیا، گروپ ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2019
726 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل کلبس عثمان آباد کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی حسن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں عثمان آباد یونین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ سینٹرل کی معمار اسپورٹس کو 0-1سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول پرویز نے 33ویں منٹ میں اسکور کیا۔ جیوری نے پرویز کو مین ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2019
627 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دفاعی چمپئن جرمنی کیخلاف پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا گوکہ انہیں ورلڈ چمپئن کے ہاتھوں 3-2سے شکست کا سامنا رہا لیکن اپنے جارحانہ کھیل سے مکمل طور پر بھرے ہوئے دی لیثرلیگز اسٹیڈیم، کریٹ میں شائقین کے دل جیت لئے۔جرمنی فتح کے باوجود دوسرے سوکا ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔اس نے ...
مزید پڑھیں »