ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 12 اگست کو کھیلا جائے گا.

 

ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ 12 اگست کو سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک سٹیڈیم ٹرف گراؤنڈ، لاؤڈر ہل، فلوریڈامیں کھیلا جائے گا۔

 

میزبان ویسٹ انڈین ٹیم کو مہمان بھارتی ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے

 

 

 

error: Content is protected !!