نیشنل گیمز ،کراٹے ٹیم کے ٹرائلز29ستمبر کو پشاور میں ہونگے،خالد نور
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پشاور میں کھیلی جانیوالی 33ویں نیشنل گیمزکیلئے خیبر پختونخواکراٹے کے ٹرائلز29ستمبر کو پشاور میں ہونگے،جبکہ اس سے قبل پشاورسمیت،کوہاٹ،مردان،ڈی آئی خان،سوات ،بنوںاور ہزارہ ڈویژن کے ٹرائلز لئے جائینگے،ضم شدہ اضلاع کے کھلاڑی بھی بھر پور طریقے سے حصہ لینگے۔خیبرپختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل وصوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے پی آر اوخالدنور کے مطابق پشاور میں ...
مزید پڑھیں »