کراٹے

ایشین گیمز،کراٹے میں ججز نے غلام عباس کو میڈل سے محروم کردیا

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز2018کے  کراٹے مینز75کے جی ویٹ کیٹگری میں پاکستان کے میڈل کی امید اس وقت دم دوڑ گئی جب براونز میڈل کی فائیٹ میں ججز نے 5-2سے جیت رہے پاکستانی کھلاڑی غلام عباس سعدی کو فائیٹ کے آخری سیکنڈ میں(بقول ججز) فاول کرنے پر انکے حریف جارڈن کے النجار شبیر کو 8-0سے فاتح قرار دے دیا۔ غلام ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،پاکستان کی نرگس نے کراٹے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں کھیل جانے والی 18 ویں ایشین گیمز میں پاکستانئ خاتون کھلاڑی نے پاکستان کے لئے کراٹے ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا. 19سالہ خاتون کھلاڑی نرگس جو کہ 69 کلوگرام کیٹیگری میں کراٹے ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں نے پاکستان کے لئے تاریخ میں پہلی بار کراٹے ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی انٹر کلب کراٹے و تائیکوانڈو مقابلوں کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے جشن آزادی انٹر کلب کراٹے و تائیکوانڈو کے مقابلے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں پیر کے روز منعقد ہوئے، شائقین کی بڑی تعداد نے مقابلے دیکھے،جمنیزیم ہال پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا، مہمان خصوصی ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان نے تقریب ...

مزید پڑھیں »

انٹرڈویژنل جشن آزادی کراٹے چیمپئن شپ 12 اگست سے شروع ہو گی

اسلام آباد ۔(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انٹرڈویژنل جشن آزادی کراٹے چیمپئن شپ 12 اگست کو کھیلی جائے۔ سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالحمید نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ چیمپئن شپ میں 6 ڈویژن کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں کراچی ، حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر، لاڑکانہ ...

مزید پڑھیں »

حنان خان فورتھ ڈان بیلٹ تائی کوانڈو پلیئر بن گئیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ تائی کوانڈو فیڈریشن کی جانب سے حنان خان کو فورتھ ڈان بیلٹ پیش کی گئی ۔ حنان خان تائی کوانڈو کی دوسری پاکستانی ویمن پلیئر ہے جن کو ورلڈ فیڈریشن کی جانب سے فورتھ ڈان کی بیلٹ دی گئی ہے ۔ اس سے قبل نادیہ خان کو فورتھ ڈان بیلٹ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نوجوان کا ایسا ریکارڈ،،آپ جان کر دنگ رہ جائینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مجتبیٰ حسن نے ایک منٹ میں ننچکو کے ذریعے 118 اخروٹ توڑ کر بھارت کے پربھارکر ریڈی کو پیچھے چھوڑ دیا۔صدر پاکستان مارشل آرٹ اکیڈمی راشد نسیم کا کہنا ہے کہ گنیز ورلڈ ریکارڈ  انتظامیہ کی جانب سے ای میل موصول ہوئی جس میں مجتبیٰ کے ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔صدر پاکستان ...

مزید پڑھیں »

معاذ خان نے ووشو سانڈا ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سٹار معاذ خان نے چائنا میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام ووشو سانڈا ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔معاذ خان کا فائنل میں چائنیز کھلاڑی سے مقابلہ ہوا۔ تاہم وہ دوسرے را ئو نڈ میں پا ئو ں زخمی ہونے سے کھیل مکمل نہیں کر سکے۔ جس کے بعد انہیں نے چاندی ...

مزید پڑھیں »

پیزا ہٹ بیچ گیمز کراچی،میل فی میل کراٹے مقابلوں کے نتائج

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فورتھ پیزا ھٹ بیچ گیمز کلفٹن بیچ کراچی پر منعقد ہوئے جس میں کراچی بھر سے 800 کھلاڑیوں نے انتہائی خوش خروش سے حصہ لیا۔کراٹے میل و فیمیل مقابلے انفرادی کمیتے 35،40، 45 اور 50 کلو گرام پر مشتمل تھے۔ میل کراٹے مقابلون کے نتائج: انفرادی کمیتے 35 کلو گرام  فاضل خان گولڈ میڈل، عبدالصمد سلور۔ 40 ...

مزید پڑھیں »

شہان راجہ خالد عالمی سوکیوکشن کراٹے چیمپئن شپ میں اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم

اسلام آباد (نواز گوھر ) عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لنے کیلئے پاکستانی  ٹیم  جاپان  منگل  بارہ اپریل کو جاپان روانہ ہوگی ،عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ14 اپریل سے 15 اپریل تک جاپان میں منعقد ہوگی سو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان کے صدر گرینڈ ماسٹر شہان راجہ خالد اسلام آباد میں ایک پریس ...

مزید پڑھیں »

ناجیہ رسول مارشل آرٹ میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ لینے والی پہلی خاتون کھلاڑی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی تائی کوانڈو پلیئر ناجیہ رسول مارشل آرٹ میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ لینے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔کھیلوں کے شعبے میں شاندار خدمات کے اعتراف میں ناجیہ رسول خان کو گزشتہ روز حکومت پاکستان کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔پاکستان کی اسٹار خاتون ایتھلیٹ ناجیہ رسول تائی کوانڈو کے کھیل میں ہیوی ویٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!