کراٹے

ماہرہ خان پشاور زلمی کی پی ایس ایل فور کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن فور کیلئے بھی ماہرہ خان کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پیغام کے زریعے ماہرہ خان کو زلمی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ ماہرہ ...

مزید پڑھیں »

قومی جوڈو چیمپئن شپ رواں سال مارچ میں ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی جوڈو چمپئن شپ مارچ 2019ء میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ میں پاکستان آرمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان کے مطابق کوئٹہ میں شیڈول ایونٹ میں چاروں صوبے ، واپڈا ، نیوی ، پولیس ، اسلام آباد ، ...

مزید پڑھیں »

چین کی ویمن کرکٹ ٹیم ٹی 20 کے کم ترین سکور پر آئوٹ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)متحدہ عرب امارات کی ویمنز ٹیم نے چین کو ٹی20 انٹرنیشنل کی تاریخ کے کم ترین اسکور پر آؤٹ کر کے 189 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔تھائی لینڈ ویمنز ٹی20 اسمیش کے گروپ بی کے میچ میں متحدہ عرب امارات نے پہلے کھیلتے ہوئے چین کی ٹیم کو 204 رنز کا مشکل ہدف دیا۔امارات ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم فجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم فجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چیمپئن شپ یکم سے 5 فروری تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی جس میں 20 پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے۔ تیاری کیلئے قومی کھلاڑی اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ ایونٹ میں 27 سے زائد ممالک کی شرکت ...

مزید پڑھیں »

پہلی جے کے اے بین الصوبائی کراٹے چیمپئن شپ اختتام پذیر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس زندگی کا لازمی جزو کی حیثیت رکھتا ہے، نوجوانوں کو سپورٹس کی جانب لانا ہمارا مشن ہے جس کے لئے اقدامات کررہے ہیں،کراٹے کا کھیل نوجوانوں کو سیکھنا چاہئے، سپورٹس بورڈ پنجاب ہر کھیل کو ترقی دینے کے لئے سہولتیں فراہم کررہا ہے، ان خیالات کا ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی انٹرکلب ڈویژنل کراٹے چیمپئن شپ 13جنوری کو کھیلی جائیگی

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر کلب راولپنڈی ڈویژنل کراٹے چمپئن شپ 13 جنوری کو شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں کھیلی جائیگی۔ چمپئن شپ کا افتتاح پنجاب کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل میاں ندیم کریں گے۔راولپنڈی ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تنویر احمد نے بتایا کہ راولپنڈی ڈویژن کی دس ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں ...

مزید پڑھیں »

12 ویں قومی ویمنز کراٹے چیمپئن شپ کل 30نومبر سے ساہیوال میں شروع ہو گی

ساہیوال (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیراہتمام 12 ویں قومی ویمنز کراٹے چیمپئن شپ کل 30 نومبر بروز جمعہ سے ساہیوال میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ پاکستان کراٹے فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل عندلیب سندھو نے کہا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی

باکو(سپورٹس لنک رپورٹ)آذربائیجان میں منعقدہ ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپیئن شپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی شاندار رہی اور 6 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم نےمختلف کیٹگریز میں 3 گولڈ، 2 سلور اور دو برونز میڈل حاصل کیے۔آذربائیجان کےشہر باکو میں منعقدہ ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپئن شپ میں پاکستان اور بھارت سمیت 15 ممالک سے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔گولڈ میڈل ...

مزید پڑھیں »

12 ویں نیشنل ویمنز کراٹے چیمپئن شپ 30 نومبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیراہتمام 12 ویں قومی ویمنز کراٹے چیمپئن شپ 30 نومبر سے ساہیوال میں شروع ہو گی جس میں پاکستان واپڈا اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ پاکستان کراٹے فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل عندلیب سندھو نے کہا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے نو ...

مزید پڑھیں »

قومی وومن کراٹے چیمپئن شپ کیلئے سندھ کے ٹرائلز 18نومبر کو ہونگے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)12ویں قومی وومن کراٹےچمپئن شپ ساہیوال کے لئے سندھ کے ٹرائل اتوار18 نومبرکو کراچی میں ہونگے. پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام 12ویں قومی وومن کراٹے چمپئن شپ 30 نومبرتا 2 ڈسمبر کو ساہیوال میں منعقد ہوگی. جس میں انفرادی کمیتے 45, 50, 55, 61, 68, پلس68 کلو گرام, انفرادی کاتا, ٹیم کاتا اور ٹیم کمیتے کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!