کرکٹ ورلڈکپ 2019

کھیلوں کی تاریخ کے بدترین جنسی سکینڈل کا فیصلہ آگیا

شکاگو: کھیلوں کی تاریخ کے بدترین جنسی اسکینڈل میں ملوث امریکی ڈاکٹر لیری نصر کو ریاست مشی گن کی ایک عدالت نے نشان عبرت بناتے ہوئے مجموعی طور پر 175 برس قید کی سزا سنادی۔ 54 سالہ ڈاکٹر لیری نصر نے 1968 میں یو ایس اے جمناسٹکس نیشنل ٹیم کے میڈیکل اسٹاف میں شمولیت اختیار کی اور 10 سال بعد ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،افغانستان کیویز کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں افغانستان نے میزبان نیوزی لینڈ کو 202 رنز سے شکست دی۔ ہیگلے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی،کیویز کو 48رنز سے شکست

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آل راؤنڈ کارکردگی کے باعث میزبان نیوزی لینڈ کو باآسانی 48 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز ایک ایک سےبرابر کردی۔ بیٹسمینوں کی عمدہ کارکردگی کے باعث پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے202 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ ابتداء میں ہی مشکلات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج

آکلینڈ ( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج جمعرات کو ایڈن پارک آکلینڈمیں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو گرین شرٹس کے خلاف سیریز میں1-0کی برتری حاصل ہے،پاکستان کو میچ میں سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہو گا،قومی کرکٹرزنے میچ کی تیاری کیلئے ایڈن پارک پر3گھنٹے کا ٹریننگ سیشن کیا، ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹیسٹ،بھارتی بیٹنگ لائن تباہ،187پر تمام ٹیم ڈھیر

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے مضبوط فاسٹ باؤلنگ اٹیک کے سامنے بھارت کے بلے بازوں نے ایک مرتبہ پھر گھٹنے ٹیک دیئے، بھارتی ٹیم تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 187 رنز پر ڈھیر ہو گئی، کپتان ویرات کوہلی اور چیتشور پوجارا کے سوا کوئی بھی کھلاڑی زیادہ دیر تک پروٹیز باؤلرز کے وار سے خود ...

مزید پڑھیں »

چنگ ہیون گرینڈ سلام ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے جنوبی کورین

میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)راجر فیڈرر 14ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے، چنگ ہیون کسی بھی گرینڈ سلام ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے جنوبی کورین کھلاڑی بن گئے۔ آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ کے سلسلے میں بدھ کو کھیلے گئے کوارٹر فائنلز میں شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ٹیم 5فروری کو دورہ ارجنٹائن پر روانہ ہو گی

  اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ ارجنٹائن کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آخری مرحلہ 27جنوری سے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا، قومی ہاکی ٹیم نے حال ہی میں دورے پر آئی ورلڈ الیون کیخلاف دو میچوں کی سیریز کھیلی ہے جبکہ ٹیم نے دورہ ارجنٹائن پر پانچ فروری کو روانہ ہونا ہے، بہاولپور کے کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

سرینا ولیمز فیڈ کپ کیلئے امریکی ٹیم کا حصہ

شہرہ آفاق ٹینس سٹار سرینا ولیمز کو آئندہ ماہ ہالینڈ کے خلاف شیڈول فیڈکپ میچ کیلئے امریکن ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے راؤنڈ کا میچ 10 اور 11 فروری کو کھیلا جائے گا۔ امریکہ نے فیڈکپ پہلے راؤنڈ میچ کیلئے تین رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں سرینا ولیمز، وینس ولیمز اور ...

مزید پڑھیں »

قومی ایک روزہ ریجن کرکٹ کپ کل سے شروع ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ایک روزہ ریجن کرکٹ کپ کل سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے میچز راولپنڈی اور اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے اور ٹورنامنٹ میں آٹھ ریجنز کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں لاہور وائٹس، لاہور بلیوز، کراچی وائٹس، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور فاٹا کی ٹیمیں شامل ہیں۔ کل چار میچز کھیلے ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت سیریز : سیاست ہی سب سے بڑی رکاوٹ ،شعیب اختر

سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے درمیان سیاست ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور آپس کے میچز نہ ہونے کا الزام پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کو نہیں دیا جا سکتا،پی سی بی یا بی سی سی آئی حکام موجودہ حالات کے قطعی ذمہ دار نہیں کیونکہ دونوں ہی باہمی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!