کرکٹ ورلڈکپ 2019

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ : کوئٹہ، کراچی اور لاہور کی کامیابی

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ : کوئٹہ، کراچی اور لاہور کی کامیابی عمیمہ سہیل کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی فیصل آباد 26 اپریل، 2024:ء نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں کوئٹہ، کراچی اور لاہور نے کامیابی حاصل کی۔ اقبال اسٹیڈیم میں کوئٹہ نے ملتان کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔ ملتان کی ٹیم 110 ...

مزید پڑھیں »

ملائیشین قونصلیٹ کراچی میں فرسٹ ورلڈبیس بال سافٹ بال ڈے کی تقریبات کا أغاز

ملائیشین قونصلیٹ کراچی میں فرسٹ ورلڈبیس بال سافٹ بال ڈے کی تقریبات کا أغاز تقریب سے قونصل جنرل ہرمن ہارڈیناتا احمد، فیڈریشن کے صدر آصف عظیم کاخطاب کراچی۔ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کیجانب سے فرسٹ ورلڈ بیس بال سافٹ بال ڈے کے سلسلے میں 15 روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا افتتاحی تقریب کراچی میں ملائشیاء کے قونصلخانے میں منعقد ...

مزید پڑھیں »

 چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات

 چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات  ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی اسلام آباد : 26 اپریل 2024 چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات ہوئی ہے ۔ ملاقات میں پاکستان ہاکی ...

مزید پڑھیں »

قمر زمان سکواش کورٹ ، صفائی، لائٹ نہ ہونے کے باعث کھلاڑی پریشان

قمر زمان سکواش کورٹ ، صفائی، لائٹ نہ ہونے کے باعث کھلاڑی پریشان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمر زمان سکواش کمپلیکس کے مختلف کورٹس میں صفائی کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کرگیا ہے اور صفائی نہ ہونے کے باعث متعدد کھلاڑی پریکٹس کے دوران گر پڑے ہیں جس کی وجہ سے وہ مقابلوں میں حصہ لینے سے رہ گئے ...

مزید پڑھیں »

اوپنر ہوں مینجمنٹ بتائے بغیر 5 ویں چھٹے نمبر پر بھیجے تو فرق پڑتا ہے،بیٹر فخر زمان

 قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ آج کے میچ میں کافی غلطیاں کیں۔ مجھے اور افتخار کو میچ ختم کرنا چاہیے تھا۔ فخر زمان نے قذافی اسٹیڈیم میں میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مین پلیئر نہ کھیل رہے ہوں تو فرق پڑتا ہے۔ ہمارا فوکس ورلڈ کپ پر ہے ...

مزید پڑھیں »

پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ ” خصوصی بچوں ” نے اسٹیڈیم میں دیکھا۔

شکریہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی۔ شکریہ. سٹیڈیم میں میچ دکھانے پر بے سہارا و یتیم بچے خوش بچوں آپ کا شکریہ ۔ ہماری دعوت پر سٹیڈیم آکر میچ دیکھا۔ محسن نقوی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی خصوصی دعوت پر بے سہارا اور یتیم بچوں نے پاکستان نیوزی لینڈ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا 140 بچے ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد کی صدر گوادر کرکٹ اکیڈمی سے ملاقات

گوادر کرکٹ اکیڈمی گوادر کے صدر حاجی حنیف حسین کی لیجنڈری انٹرنیشنل بیٹر اور ہیرو آف شارجہ جاوید میانداد کے رہائش گاہ امد (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) تفصیلات کے مطابق گوادر کرکٹ اکیڈمی کے صدر حاجی حنیف حسین کی پاکستان کے سابق کپتان ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد سے ملاقات اور اس موقع پر حاجی حنیف حسین نے گوادر کرکٹ کے ماضی ...

مزید پڑھیں »

ایف ایف فٹسال نیشنل کپ ; دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ

  کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مر حلے کے دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ ہوا۔ کراچی – 26 اپریل، 2024 گروپ ڈی کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ نے ڈرائیو ان ایف سی کو 6-1 سے شکست دی۔ دوسرے معرکے میں کراچی سٹی نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع ہوگی۔

  پاکستان ویمنز ویسٹ انڈیز ویمنز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں اچھی کارکردگی کے لیے ُپرعزم۔ پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ  آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پانچوں میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ خواتین اور فیملیز کے لیے داخلہ مفت ہوگا۔ ون ڈے سیریز کے نتیجے سے مایوسی ہوئی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اچھی کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان نے شاندار انداز میں اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی جیت لی

بلوچستان نے شاندار انداز میں اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی جیت لی (پشاور، 25 اپریل 2024): اے ایس کا فائنل میچ علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی بلوچستان اور سندھ کے درمیان حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں کھیلی گئی۔ سندھ کے کپتان بدر منیر نے ایک بار پھر ٹاس جیتا اور جیسا کہ پورے ٹورنامنٹ میں ہوتا رہا ہے، سندھ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!