کرکٹ ورلڈکپ 2019

آل پاکستان ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی ہاکی چیمپن شپ:پانچ میچوں کا فیصلہ

لاہور : پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام چھتیسویں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن ویمن ہاکی چیمپن شپ 2017-18 جوہر ٹائون ہاکی سٹیڈیم میں جاری ہے۔چیمپن شپ میں پنجاب یونیورسٹی ،سرگودھا یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف ویٹرینری اینڈ اینیمل سائنسز ، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی ، امپیریل یونیورسٹی ، سپیرئیر یونیورسٹی لاہور ، کنیئرڈ کالج اور ...

مزید پڑھیں »

ویرات کے گلے میں شادی کی انگوٹھی؟

گذشتہ ماہ 11 دسمبر کو اٹلی کے شہر میلان میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے شادی سے قبل ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی اور اب خبریں ہیں کہ کوہلی کو یہ انگوٹھی اتنی بھائی کہ کیپ ٹاؤن میں میچ پریکٹس کے دوران  انہوں نے مبینہ طور پر یہی انگوٹھی ...

مزید پڑھیں »

ٹیکنیکل کبڈی کورس جاری

سپورٹس بورڈپنجاب کے تعاون سے اولمپک کونسل آف ایشیا اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ٹیکنیکل کبڈی کورس جاری ہے ، کورس میں ملک بھرسے 35کوچز شرکت کررہے ہیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر کورس کے شرکاء کو بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں جمعرات کے روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

کرک انفو ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم،صرف دو پاکستانی کھلاڑی شامل

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے 2017 کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیمیں تشکیل دی ہیں جس میں 2 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ ویب سائٹ کی جانب سے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ون ڈے ٹیم میں بھارت کے 5، پاکستان اور انگلینڈ کے 2،2، جنوبی افریقا اور افغانستان کا ایک ایک ...

مزید پڑھیں »

2017 پاکستانی کرکٹ کے لیے کامیابی کا سال رہا- چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی

ایک ویڈیو پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ سال 2017 پاکستان کرکٹ کے لئے فتوحات کا سال رہا، 2017 کی سب سے اہم کامیابی چیمپئنز ٹرافی میں فتح رہی، پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آیا اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوئی، قوم کی دعائیں بہت ضروری ہیں کیوں کہ ان کی بدولت ہی کامیابی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستانی کاکا—سردار علی کاکا

تحریر آغا محمد اجمل کوئٹہ قدرتی طور پر چاروں طرف سے پہاڑوں سے گرا ہوا ایک قلعہ نما شہر ہے. ہنہ جهیل کو اس شہر کا ہمسایہ ہونے پر ناز ہے تو دوسری طرف سیبوں کے باغات سے مالا مال ارک ویلی غرور نما فخریہ انداز لیے ہوئے خود کو کوئٹہ کے ماتهے کا جهومر سمجهنے میں حق بجانب ہے. ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ون ڈے کپ،کامران اکمل کی ڈبل سنچری

نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ میں وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے دھواں دار ڈبل سنچری بناکر ناقدین کو خاموش کرادیا۔ حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم میں نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کے ایچ بی ایل کے خلاف میچ میں واپڈا کی نمائندگی کرتے ہوئے کامران اکمل نے محض 147 گیندوں کو 200 رنز اسکور کیے جو پاکستانی کرکٹر کی جانب سے دوسری ...

مزید پڑھیں »

فٹنس مسائل،کرس واکس آخری ایشز ٹیسٹ سے باہر

سڈنی: انگلش ٹیم کے فاسٹ باؤلر کرس ووکس فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلیا کے خلاف پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ سے باہر ہو گئے اور ان کی جگہ ٹام کوران کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ووکس سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوئے، وہ اس سے قبل بھی اس انجری کا شکار ہو چکے ہیں اور اسی انجری ...

مزید پڑھیں »

بھارت کو دھچکا،جدیجا کی پہلے ٹیسٹ میچ شرکت مشکوک

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا لگا ہے اور بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جدیجا بیماری کا شکار ہو گئے ہیں جس کے سبب ان کی پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے جاری کردہ ...

مزید پڑھیں »

ایک ہی جست میں کئی عالمی ریکارڈ

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی20 میچ میں 119 رنز سے شکست دے کر سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ متعدد ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے سیریز تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں کیویز کھلاڑیوں نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف باؤلرز کی خوب خبر لی اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!