عالمی کپ کرکٹ،افتتاحی میچ میں جیت کیلئے انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو کتنا ہدف دیدیا؟
لندن (عبدالرحمان رضا)بین اسٹوکس کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ورلڈ کپ 2019ء کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 312 رنز کا ہدف دیا ہے۔جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی، پروٹیز کا یہ فیصلہ ابتداء میں درست ثابت ہوا اور اوپنر جونی بیرسٹو بغیر کوئی ...
مزید پڑھیں »