مردوں کے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کیلئے خاتون امپائر
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کی خاتون امپائر کلیئر پولوسک پہلی مرتبہ مینز ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کی امپائرنگ کرنے والی پہلی خاتون امپائر کا اعزاز حاصل کریں گی۔آئی سی سی کے مطابق کلیئر پولوسک نمیبیا میں منعقد ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن 2 کے فائنل میں فیلڈ امپائر کی خدمات انجام دیں گی جس میں عمان اور نمیبیا کی ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »