محمد حفیظ ہاتھ کی سرجری کرانے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹر محمد حفیظ ہاتھ کی سرجری کرانے کے بعد انگلینڈ سے واپس لاہور پہنچ گئے۔محمدحفیظ اپنے انگوٹھے کی دوسری فالو اپ سرجری کروا کر واپس آئے ہیں۔واضح رہے کہ محمدحفیظ پی ایس ایل فورمیں لاہورقلندرزکی جانب سے کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد وہ ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے۔حفیظ کو ڈاکٹرز نے فالو اپ سرجری کے ...
مزید پڑھیں »