پاکستان سپر لیگ فور،مصباح اور سیمی نے پشاور زلمی کی کشتی پار لگا دی
ابوظہبی (عبدالرحمان رضا سے)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فور کے 25ویں میچ میں پشاور زلمی کے مصباح الحق اور کپتان ڈیرن سیمی نے سنچری پارٹنرشپ بنا کر لاہور قلندزر کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔شاہین آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پشاور زلمی کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی تھی، تاہم مصباح الحق اور ڈیرن ...
مزید پڑھیں »