بدعنوانی سے متعلق تحقیقات،عدم تعاون پر جے سوریا پر دو سال کی پابندی عائد
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدعنوانی سے متعلق تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر سری لنکا کے سابق کپتان سنتھ جےسوریا پر کرکٹ کے حوالے سے ہر قسم کی سرگرمیوں پر دو سال کی پابندی عائد کردی، پابندی کا اطلاق 15 اکتوبر 2017سے ہوگا۔جے سوریا پر سری لنکا میں کرکٹ کرپشن سے متعلق تحقیقات میں ...
مزید پڑھیں »