ایمرجنگ ایشیا کپ،بنگلہ دیش نے پاکستان کو 84ورنز سے شکست دیدی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)یمرجنگ ایشیا کپ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 84 رنز سے شکست دے دی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کی ایمرجنگ ٹیم کی جانب سے دیئے گئے 310 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز اوپنر علی عمران اور ذیشان ملک نے کیا لیکن دونوں کھلاڑی ٹیم کو اچھا ...
مزید پڑھیں »