رویت شرما ٹی ٹونٹی میچوں میں 4سنچریاں بنانے والے واحد کھلاڑی
لکھنئو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان رویت شرما نے ویسٹ انڈیز کیخلاف جاری ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ میں نئی تاریخ رقم کر ڈالی، رویت شرما نے صرف 61گیندوں پر ایک سو گیارہ رنزکی اننگز کھیل کر اپنے ٹی ٹونٹی کیریئر کی چوتھی سنچری سکور کر ڈالی، یہ کسی بھی بیٹسمین کی جانب سے ٹی ٹونٹی ...
مزید پڑھیں »