ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،بھارت نے سب سے زیادہ 6مرتبہ ٹرافی جیتی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15ستمبر سے شروع ہو رہا ہے،1984سے شروع ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا یہ 13ایڈیشن ہے، اب تک اس ٹورنامنٹ کو سب سے زیادہ بھارت کی ٹیم نے 6 بار جیتا ہے جبکہ سری لنکا کی ٹیم نے پانچ اور پاکستان کی ٹیم اس ٹورنامنٹ کو دو بار جیتنے میں کامیاب ہوسکی ہے ...
مزید پڑھیں »