پاکستان کیخلاف سیریز،نیوزی لینڈ کی تینوں فارمیٹ ٹیموں کا اعلان
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلیں گے جبکہ ٹی 20 سیریز سے باہر ہونگے۔ کین ولیمسن تینوں فارمیٹ میں قیادت کے فرائض سر انجام دیں گے۔ ٹیسٹ ٹیم میں ٹوڈ ایسٹل ...
مزید پڑھیں »