19 جولائی, 2018
464 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے ڈوپ ٹیسٹ میں سیمپل بی نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ملک کے ممتاز قانون دان ان کے کیس کا دفاع کریں گے۔ پی سی بی کے حددرجہ مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد احمد شہزاد نے مشہور وکیل بابر اعوان کی خدمات حاصل کی ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2018
419 نظارے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کیخلاف پانچ میچوں کی ونڈے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ جس میں پاکستان نے 9وکٹوں سے کامیابی حاصل کی میں ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں دو لیگ سپنرز شامل کئے گئے،اس سے قبل عبدالقادر اور مشتاق احمد جبکہ مشتاق احمد اور اقبال سکندر کی جوڑی ٹیم میں کھیلا کرتی تھی تاہم اب ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2018
490 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قریشی ڈولفن کولٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شمیل سی سی کو ایک رن سے شکست دے کر دوسراسعید اختر ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ کی فاتح ٹرافی کو اپنے شوکیس کی زینت بنالیا۔ شمیل سی سی 121رنز کا دفاع کرنے میں ناکام رہی۔ 35رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلنے میں فوز کو مین آف دی ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2018
415 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2019میں حصہ لے گی۔ فزیکل ڈس ایبی لٹی ٹرائی نیشن سیریز جیتنے کے بعد کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری امیر الدین انصاری نے کراچی پریس کلب کی جانب سے ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دئے گئے استقبالیہ ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2018
569 نظارے
بلاوائیو(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم نے تیسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کے 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز بھی 0-3 سے اپنے نام کرلی۔کوئنز اسپورٹس کلب میں جاری میچ میں میزبان ٹیم نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 68 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں اوپننگ بلے باز امام الحق پہلے اوور کی پہلی ہی ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2018
772 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم انتظامیہ فاسٹ بولر محمد عامر کی غیر مستقل مزاج کارکردگی سے پریشان ہے۔ محمد عامر نے پہلے میچ میں 21 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی تھی البتہ دوسرے میچ میں 33 رنز دے کر کوئی وکٹ حاصل نہیں کرسکے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر اور سرفراز احمد چاہتے ہیں کہ ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2018
473 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ لاہور میں پی ایس ایل فائنل اور ورلڈ الیون میچوں کے بعد انٹرنیشنل ٹیموں کے اعتماد میں اضافہ ہوا۔اب اس کو مزید آگے بڑھانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ سے ہونے والی آمدنی اب کرکٹ ڈیولپمنٹ پر خرچ ہورہی ہے۔ پہلے سال پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2018
529 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایک انٹرنیشنل فرم کے سروے کے مطابق پی ایس ایل کی ویلیو تین سال میں تین ارب روپے ہوچکی ہے۔ اکیڈمیوں اور گرائونڈز کے انفرا اسٹرکچر پر کام ہورہا ہے۔ پنڈی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا بھی پلان ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں ڈیڑ ھ ارب روپے کی لاگت سے ترقیاتی کام ہورہا ہے۔ نجم سیٹھی نے ...
مزید پڑھیں »
18 جولائی, 2018
486 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نےملک میں دور افتادہ علاقوں میں کرکٹ کے فروغ کے لئےپچاس ملین روپے کی خصوصی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ ریجنل اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کےاخراجات میں ایک سو ملین روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق2017- 18کے مالی سال میں اس کام کے لئے ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2018
497 نظارے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل نے نجی مسائل کے سبب دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرلیا۔حارث سہیل کی بیٹی بیماری میں مبتلا ہے اور طبیعت خراب ہونے پر انہوں نے وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔حارث سہیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور ٹیم مینجمنٹ سے پاکستان ...
مزید پڑھیں »