چوتھا بحریہ ٹائون ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ30مئی سے شروع ہوگا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چوتھا بحریہ ٹائون فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 30 مئی سے بحریہ کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے، ٹورنامنٹ میں جیتنے والی ٹیم کو ایک لاکھ روپے نقد انعام دیا جائیگا جبکہ ٹورنامنٹ میں بہترین بیٹسمین، بائولر، فیلڈر، وکٹ کیپر و دیگر شعبوں میں اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو بھی انعامات دیئے جائینگے۔
مزید پڑھیں »