شاہد آفریدی کے مہمان کون کون بنے؟جانیئے اس رپورٹ میں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے بعد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر پہنچ گئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز کی ٹیم کے اہم کھلاڑی اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جارحانہ بلے باز شاہد آفریدی ...
مزید پڑھیں »