پی ایس ایل کے سیزن 9 ; رمضان المبارک کےدوران میچز رات 9بجے شروع ہونگے ؛ پاکستان کرکٹ بورڈ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے رمضان المبارک کے دوران میچوں کے اوقات کا بھی اعلان کیا ہے، رمضان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز رات 9 بجے شروع ہوں گے تاکہ کرکٹرز سمیت شائقین نماز ادا کرکے اسٹیڈیم کا رُخ کر سکیں۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 میں 6 ٹیموں کے درمیان دو مرحلوں پر مشتمل 34 میچز کھیلے ...
مزید پڑھیں »