24 اکتوبر, 2022
315 نظارے
گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان نے انٹر ورسٹی کرکٹ ٹائٹل اپنے نام کرلیا،فائنل میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کو 91 رنز سے شکست، ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام مردان کرکٹ گراؤنڈ میں ہونیوالے فائنل میچ میں عبدالولی خان یونیورسٹی کا مقابلہ گومل یونیورسٹی سے تھا‘گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 156 رنز ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2022
313 نظارے
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے غیر نتیجہ خیز قرار دیدیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق بارش کی وجہ سے میچ کو نو نو اوورز تک محدود کیا گیا تھا جس میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2022
342 نظارے
پاکستانی اسکواڈ بھارت سے میچ کے بعد آسٹریلوی شہر میلبرن سے پرتھ پہنچ گیا۔قومی اسکواڈ کل صبح 10 بجے پرتھ میں نیٹ سیشنز میں حصہ لے گا۔ پاکستان ٹیم ایونٹ میں اپنا اگلا میچ زمبابوے کے خلاف پرتھ میں 27 اکتوبر جب کہ نیدرلینڈز کے خلاف 30 اکتوبر کو کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2022
367 نظارے
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے نیدرلینڈز کو 9 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے، بنگلہ دیش کی جانب سے عاکف حسین 38، ...
مزید پڑھیں »
24 اکتوبر, 2022
311 نظارے
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے نیدرلینڈز کو میچ جیتنے کیلئے 145 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے، بنگلہ دیش کی جانب ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2022
333 نظارے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کے بعد افغان کرکٹر راشد خان پر عزم ہیں کہ افغانستان آنے والے میچز میں بہتر انداز میں پرفارم کرے گا۔ لیگ اسپنر راشد خان نے کہا کہ لڑکوں کے لیے ایونٹ میں پہلا کھیل تھا، ٹیم کے تمام نوجوانوں کے لیے ایک مختلف ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2022
321 نظارے
سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ اپنی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق بیان پر آن ائیر شو میں ٹی وی میزبان اور سابق فاسٹ بولر تنویر احمد سے الجھ پڑے۔نجی شو کے پروگرام کے دوران میزبان نے سابق بھارتی کرکٹر سے ایشیا کپ 2023 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق بیان پر سوال کیا جس پر ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2022
313 نظارے
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم ٹکرائو میں بھارت نے پاکستان کو چار وکٹوں سے شکست دیدی، بھارت کی جیت میں اہم کردار ویرات کوہلی کا رہا جنہوں جو پاکستان کی جیت کی راہ میں دیوار بن کر کھڑے رہے،تفصیلات کے مطابق بھارت کے کپتان روہیت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2022
318 نظارے
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بڑے ٹکرائو میں پاکستان کی ٹیم نے بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 160 رنز کا ہدف دیدیا ہے، بھارت کے کپتان روہیت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے، پاکستان ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2022
354 نظارے
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے ٹاکرے پاکستان بھارت مقابلے کا ٹاس بھارتی کپتان روہیت شرما نے جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے، آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں 3 فاسٹ باؤلرز اور 2 سپنرز شامل کئے گئے ...
مزید پڑھیں »