قومی کرکٹ ٹیم پرتھ پہنچ گئی، کل سے پریکٹس کا آغاز کریگی

پاکستانی اسکواڈ بھارت سے میچ کے بعد آسٹریلوی شہر میلبرن سے پرتھ پہنچ گیا۔قومی اسکواڈ کل صبح 10 بجے پرتھ میں نیٹ سیشنز میں حصہ لے گا۔

پاکستان ٹیم ایونٹ میں اپنا اگلا میچ زمبابوے کے خلاف پرتھ میں 27 اکتوبر جب کہ نیدرلینڈز کے خلاف 30 اکتوبر کو کھیلے گی۔

error: Content is protected !!