کرکٹ

نیشنل انڈر 13 اور انڈر 16 ٹورنامنٹس جمعرات سے شروع ہوں گے

قومی انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹس27 جنوری بروز جمعرات سے بالترتیب کراچی اور ملتان میں شروع ہوں گے۔ دونوں ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر 270 نوجوان کرکٹرز شرکت کریں گے۔ زائد العمر کھلاڑیوں کی ٹورنامنٹ میں شرکت سے متعلق علم ہونے پر پی سی بی نے ان دونوں ٹورنامنٹس کو 17 جنوری بروز پیر کو معطل کردیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 27 جنوری سے شروع ہوگا

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 کی تیاریوں کے لیےقومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 27 جنوری بروز جمعرات سے کراچی میں قائم کردہ منیجڈ آئسولیشن میں شروع ہوگا۔ایونٹ چار مارچ سے تین اپریل تک نیوزی لینڈ میں جاری رہے گا۔ اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم میں جاری رہنے والے دس روزہ تربیتی کیمپ میں شریک قومی خواتین کرکٹرز ہیڈ کوچ ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا آغاز جمعرات سے ہوگا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا، جہاں ایک مختصر افتتاحی تقریب کے بعد دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ بحیثیت کپتان کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ، 20، ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل فتوحات سمیٹنے والے بابر اعظم ایونٹ میں کراچی کنگز کی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 7: اُمید ہے ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی، وزیراعظم کا ویڈیو پیغام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے آغاز کے لیے وزیراعظم عمران خان کا ویڈیو پیغام جاری کردیا گیا پی ایس ایل 7 کیلئے  وزیر اعظم کا خصوصی ویڈیو پیغام پہلے سوشل میڈیا پر لیک ہوا جس کے بعد پھر تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شئیر کردیا گیا۔ پیغام میں وزیر اعظم نے اُمید کا اظہار کیا ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ کو سوسائٹی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیاگیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ کو سوسائٹی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیاگیا،قبل ازیں ان کی نماز جنازہ رحمانیہ مسجد طارق روڈ پر ادا کی گئی، نماز جنازہ کے شرکا میں سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب محمد،کے سی سی کے سابق صدر پروفیسر اعجاز فاروقی، پی سی بی کے جنرل منیجر کرکٹ آپریشنز سندھ راحت علی شاہ،سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کراچی ، لاہور اور راولپنڈی میں ہی ہو گی، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے میچز ایک وینیو پر کروانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز کراچی راولپنڈی اور لاہور میں ہی ہوں گے ، ان تینوں وینیوز پر محفوظ اور سیکیور ماحول کے انتظامات کر رہے ہیں۔کرکٹ بورڈ کا مزید ...

مزید پڑھیں »

سوئنگ آف سلطان وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر، سوئنگ آف سلطان اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا رپورٹ مثبت آنے پر وسیم اکرم نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے پشاور زلمی کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور حیدر علی پر کورونا کا حملہ

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور حیدر علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔یاد رہے کہ پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا جو 27 فروری تک جاری رہے گا۔ایونٹ کے میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے، کراچی میں 15 جبکہ لاہور میں 19 میچز کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان کی پیشنگوئی درست ثابت ہوئی، محمد زید کو پی سی بی نے انڈر13چمپئن شپ کیلئے طلب کرلیا

کراچی میں جاری نیشنل انڈر13کرکٹ چمپئن شپ کیلئے پشاور کے باصلاحیت کرکٹر محمدزید کو پی سی بی نے طلب کرلیا،قومی ٹیم کے نائب کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان اور انٹر نیشنل کرکٹر صاحبزادہ فرحان نے پیشنگوئی کرتے ہوئے محمدزیدکوایک بہترین کھلاڑی قراردیاتھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ملک بھرمیں کرکٹ کے فروغ اورگراس روٹس لیول پر ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کے سی ای او ٹیم کی اچھی کارکردگی کیلئے پرامید

لاہورقلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے مینیجمنٹ جو محنت کر رہی ہے۔توقع ہے کہ اس سال ٹیم بھی بہتر کارکردگی دکھائے گی۔ عاطف رانا پیر کے روز سمارٹ ڈاٹ کمپنی کے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کے سرسبز لان میں سمارٹ کرکٹ کام کے فاونشر محمد امین کے ہمراہ معائدہ کی تقریب کے موقعہ پر نیوزکانفرنس کررہےتھے۔ عاطف ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!