ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کٹ سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے کٹ کی باضابطہ رونمائی کردی ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کٹ کی رونمائی پی سی بی نے خصوصی ویڈیو کے ذریعے کی جس میں بابر اعظم، شاداب خان اور نسیم شاہ کے ساتھ قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی پلیئرز فاطمہ ثنا ...
مزید پڑھیں »