شان مسعود رواں کائونٹی سیزن میں 1ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر شان مسعود نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے رواں سیزن میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے، وہ اس سال یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پلیئر ہیں جبکہ انہوں نے اس سال پروفیشنل کرکٹ میں دو ہزار رنز بھی مکمل کرلیے ہیں۔ کاؤنٹی چیمپئن شپ 2022 میں شان مسعود ڈربی شائر کی نمائندگی ...
مزید پڑھیں »