افغانستان اور آئرلینڈ کے مابین سریز خطرے میں پڑ گئی

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)یو اے ای ویزا جانے پر پابندی اور ہندوستان میں کرونا کے بعد افغان کرکٹ بورڈ کی مشکل میں اضافہ

ذرائع کے مطابق آئرلینڈ کے خلاف پہلے سریز انڈیا میں پلان کی گئی تھی پھر یو اے ای شفٹ کیا گیا تھا

اب یو اے ای سے سریز کہی اور جگہ شفٹ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

افغان کرکٹ بورڈ نے اومان حکومت سے رابطہ کیا ہے۔

افغانستان اومان میں آئرلینڈ کے خلاف سریز کھیلنے کی تیاری کر رہا ہے

error: Content is protected !!