رکی پونٹنگ ، مہیلا جے وردھنے انگلش ٹیم کی کوچنگ سے انکار
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کے امکان کو مسترد کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو انگلش ٹیم کا کوچ بننے میں دلچسپی نہیں ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر راب کی نے نئے چہروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راب کی کو امید تھی کہ ...
مزید پڑھیں »