نیوزی لینڈ کی ٹیم رواں سال نیدرلینڈز کا دورہ کریگی
نیوزی لینڈ کی ٹیم رواں سال اگست میں نیدرلینڈز کا دورہ کریگی جس کے دوران دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی، پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ چار اگست کو جبکہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ چھ اگست کو کھیلا جائیگا، اس حوالے سے نیدرلینڈز کے کوچ ریان کیمبل کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ دنیا کی بہترین ...
مزید پڑھیں »