ماں بیٹی میں حیرت انگیز مشابہت

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر اس فوٹو کے ساتھ بسمہ نے اپنی بچپن کی تصویر بھی شیئر کی۔دونوں ماں بیٹی میں حیرت انگیز طور پر مشابہت دیکھی جاسکتی ہے۔ بسمہ اپنی اور بیٹی کی خوبصورت تصویر کے ساتھ تحریر کیا میں اور میری پیاری۔ان تصاویر پر خاتون کرکٹر کے مداحوں نے نہ صرف پیار بھرے پیغام کے ساتھ ردِ عمل دیا بلکہ یہ بھی تحریر کیا کہ ماں اور بیٹی دونوں ایک جیسی ہیں۔

error: Content is protected !!