ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ بنگلہ دیش کو روند کر سیمی فائنل دوڑ میں شامل
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے سپر 12 مرحلے میں گروپ 1 کے اہم میچ میں بنگلادیش کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا، اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے آج دن کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو ٹاس جیت کر بیٹنگ کی ...
مزید پڑھیں »