کرکٹ

انگلش کائونٹی ایسسیکس کے سابق کپتان ریان ٹین ڈوئچے رواں سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائینگے

انگلش کائونٹی ایسسیکس کے سابق کپتان ہالینڈ کے کرکٹر ریان ٹین ڈوئچے نے 2021 کے سیزن کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، آل رائونڈر ریان نے ایسسیکس کائونٹی کے ساتھ 2003 میں معاہدہ کیا تھا اور اس دوران ان کی قیادت میں ایسسیکس نے دو بار کائونٹی چیمپئن شپ بھی جیتی، ریان ٹین ڈوئچے ہالینڈ کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ میں کرکٹ میچ کے دوران کتے کی انٹری گیند لیکر دوڑ گیا

آئرلینڈ میں ہونے والے خواتین کے کرکٹ میچ کو کتے نے آکر رکوادیا۔ٹی ٹوئنٹی کپ کے ایک میچ میں بریڈی کلب اور سی ایس این آئی کا میچ جاری تھا کہ اچانک میدان میں ایک کتے نے انٹری دے دی۔ خواتین کرکٹ میچ میں نئے فیلڈر کی انٹری گیند ہی لیکر دوڑ گیا#womencricketmatch,#dog,#ball,#fielder,#PAKvNZ pic.twitter.com/Xpb5y2YKko— Mahranikhan (@Mahrani90809546) September 12, 2021 خواتین ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 18 سال بعد دورہ پاکستان پر کھلاڑی بھی مسرور

پوری قوم کی طرح مینز اور ویمنز کرکٹرز بھی 18 سال بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمدپر مسرور ہیں۔دونوں ممالک کے مابین3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل تاریخی سیریز کا آغاز 17 ستمبرکو راولپنڈی سے ہوگا۔ سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز 17،19 اور 21 ستمبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

بک می ڈاٹ پی کے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کرے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بک می ڈاٹ کام کے ساتھ دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے، جو ستمبر 2021 سے ستمبر 2023 تک جاری رہے گا۔ اس معاہدے کا آغاز پاکستان کی ہوم انٹرنیشنل سیریز میں شامل پہلی پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز سے ہوگا۔ اس دورے میں 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز شامل ہیں۔ معاہدے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے بورڈآف گورنرز کا خصوصی اجلاس پیر کو ہوگا

36ویں چئیرمین کے انتخاب کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 13 ستمبر بروز پیر کی صبح 11 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں منعقد ہوگا ۔پی سی بی کے الیکشن کمشنر جناب جسٹس ریٹائرڈشیخ عظمت سعید خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ گورننگ بورڈ کےدیگر ممبران عاصم واجد جواد ، عالیہ ظفر ...

مزید پڑھیں »

کیویز 18 سال بعد پاکستان لینڈ کر گئے،سیریز کا سٹیٹس بھی تبدیل ہو گیا

 نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی ہے اور پی سی بی نے ون ڈے سیریز کا اسٹیٹس بھی تبدیل کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچی۔  اسلام آباد پہنچنے پر مہمان ٹیم کا نجی ہوٹل میں کووِڈ ٹیسٹ ہوگا جس کے بعد کھلاڑی اپنی ٹریننگ شروع کریں گے۔ کورونا ...

مزید پڑھیں »

شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر پاکستان کرکٹ کا آفیشل ہیلتھ کیئر پارٹنر بن گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال پی سی بی کے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سیزن 22-2021 کے لیے پاکستان کرکٹ کا آفیشل ہیلتھ کیئر پارٹنر بن گیا ہے۔ اس پارٹنرشپ کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈاب شوکت خانم ہسپتال کی مدد سے مینز، ویمنز اور ڈومیسٹک کھلاڑیوں کے لیے مقررہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ اور دیگر پروٹوکولز پر ...

مزید پڑھیں »

قومی سکواڈ کی ٹیم ہوٹل میں ویلکم میٹنگ

نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ایک روزہ اسکواڈ کی ٹیم ہوٹل میں ویلکم میٹنگ،ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے میٹنگ کی سربراہی کی،کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان سمیت تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے میٹنگ میں شرکت کی،میٹنگ میں قومی اسکواڈ میں شامل نئے ارکان کو خوش آمدید کہا گیا

مزید پڑھیں »

ٹام بلینڈل، ڈگ بریسویل اور بلیئر ٹکنر پہلی مرتبہ دورہ پاکستان کے لیے پرجوش

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اٹھارہ سال بعد دورہ پاکستان جہاں شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے تو وہیں مہمان اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پہلی مرتبہ پاکستانی سرزمین پر کرکٹ کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے آخری مرتبہ 2003 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا، جہاں پاکستان نے پانچ میچز پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی اور ایچیسن کالج نے کرکٹ اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچیسن کالج کے اشتراک سے کرکٹ اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا ہے، جس کے مطابق پی سی بی کے پاتھ ویز ایونٹ کا حصہ بننے والے تین بہترین کھلاڑیوں کو ہر سال کرکٹ اسکالرشپ سے نواز اجائے گا۔ مقررہ معیار کے مطابق ، پی سی بی ہر سال تین باصلاحیت اور مستحق کھلاڑیوں کی شناخت کرے ...

مزید پڑھیں »