کرکٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کے اعلان پر شاہد آفریدی کی تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منتخب ٹیم حیران کن ہے۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دو سے تین کھلاڑیوں کا نہ ہونا اور کچھ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں خواتین کرکٹ کی اجازت نہ ملنا باعث تشویش ہے، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کرکٹ کی اجازت نہ ملنے کی اطلاعات پر تشویش ہے۔آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان آئی سی سی نے کہا کہ ہم افغانستان میں تبدیل ہوتی صورتِ حال کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ ترجمان آئی سی سی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

خواتین کرکٹ نہیں تو افغان کرکٹ ٹیم کی میزبانی بھی نہیں، کرکٹ آسڑیلیا

کر کٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اگر میڈیا رپورٹس ثابت ہو گئیں کہ ویمن کرکٹ کو افغانستان میں سپورٹ نہیں کیا جائے گا تو افغانستان کی میزبانی نہیں کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ویمن کرکٹ کی دنیا بھر میں ترقی کرکٹ آسٹریلیا کے لیے بڑی اہم ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

خواتین کو کرکٹ سمیت کسی بھی ایسے کھیل کی اجازت نہیں دیں گے،طالبان

طالبان کے ثقافتی کمیشن کے نائب سربراہ احمداللہ واثق کا کہنا ہے کہ خواتین کو کرکٹ سمیت کسی بھی ایسے کھیل کی اجازت نہیں دیں گے جس میں ان کا جسم اور چہرہ ڈھکا ہوا نہ ہو۔ آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان رہنما کا کہنا تھا کہ خواتین کا کھیلوں میں حصہ لینا نہ تو مناسب ہے اور ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز،قومی ون ڈے سکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا

قومی ون ڈے اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا ہوٹل پہنچنے پر قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ایک روز مکمل آئسولیشن میں رہیں گے آئسولیشن مکمل کرنے اور کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر قومی اسکواڈ 10 ستمبر سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کردے گا پاکستان نیوزی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی اور ٹرانس گروپ انٹرنیشنل نے دوطرفہ ہوم سیریز کے لئے معاہدہ کرلیا

ٹرانس گروپ انٹرنیشنل نے سیزن 22-2021 میں شامل پاکستان کی پانچ ہوم انٹرنیشنل سیریز کے حقوق حاصل کرلیے ہیں. نیوزی لینڈ کی میزبانی سے شروع ہونے والے اس سیزن میں پاکستان کو انگلینڈ کی مینز اور ویمنز ٹیموں کے علاوہ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی میزبانی بھی کرنی ہے. ٹرانس گروپ انٹرنیشنل نے پورے سیزن کے لیے گراؤنڈ اور اسپانسرشپ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا

پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز جمعرات سے ہوگا۔یہ قومی خواتین کرکٹ سیزن برائے 22-2021 کا پہلا ٹورنامنٹ ہوگا۔ ایونٹ میں کُل چار ٹیمیں شرکت کریں گی۔ چودہ میچز پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کودس لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچز نیشنل اسٹیڈیم اور اوول اکیڈمی گراؤنڈ کراچی میں کھیلے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواانڈر16 انٹر سکولز کرکٹ چیمپئن شپ منعقد کرانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ’محکمہ کھیل خیبرپختونخوا اور محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے اشتراک سے انڈر16 انٹرسکولز کرکٹ چیمپئن شپ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو کہ ستمبر کے آخری ہفتے سے تمام اضلاع میں شروع ہوگی ، اس سلسلے میں پی سی بی خیبرپختونخوا کے چیف ایگزیکٹیو بابر خان کے زیر صدارت اجلاس قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں منعقد ہوا ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، قومی ٹیم کے سپورٹنگ سٹاف کا اعلان

نیوزی لینڈ سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا،منصور رانا ٹیم منیجر، ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ اور شاہد اسلم اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ مقرر،عبدالرزاق اسسٹنٹ کوچ، عبدالمجید فیلڈنگ کوچ اور کلف ڈیکن فزیوتھراپسٹ مقرر،ڈرائکس سائمن اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ، طلحہ اعجاز ٹیم اینالسٹ مقرر،کرنل عمران ڈار سیکورٹی منیجر، ابراہیم بادیس ٹیم میڈیا منیجر اور ...

مزید پڑھیں »

عاقب جاوید نے وقار یونس کو کیا مشورہ دیا ہے؟

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستعفی ہونے والے بولنگ کوچ وقار یونس کو مشورہ دیا ہے کہ اب وہ دوبارہ کمنٹری کرنے کے بجائے پہلے کوچنگ سیکھیں۔عاقب جاوید نے کہا کہ وقار یونس جب بھی کوچنگ سے ہٹے ہیں انہوں نے دوبارہ کمنٹری ...

مزید پڑھیں »