قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون، فیصلہ کن مرحلے میں داخل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم میں جاری میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر خیبر پختونخواہ نے ناردرن کے خلاف 272 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے خیبر پختونخواہ نے دوسری اننگز میں 87 رنز بنائے ہیں اور اسکے 3 کھلاڑی آؤٹ ہو ئے ہیں ۔ اسرار اللہ 35 ، صاحبزادہ فرحان 38 اور ریحان آفریدی 5 رنز پر ...
مزید پڑھیں »