تیسرا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان سکواڈ نیپئر پہنچ گیا
نیپئر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ ہملٹن سے بذریعہ بس نیوزی لینڈ کے شہر نیپئر پہنچ گیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کوشکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔
مزید پڑھیں »