ہشتنگر پختون لیگ سیکنڈ ایڈیشن کا تاج کنگ سٹار زیم کے سر سج گیا،فائنل میں چارسدہ ٹائیگرزکو 7 وکٹوں سےشکست
ہشتنگر(سپورٹس لنک رپورٹ)ہشتنگر پختون لیگ سیکنڈ ایڈیشن کا تاج کنگ سٹار زیم کے سر سج گیا،فائنل میں چارسدہ ٹائیگرزکو 7 وکٹوں سےشکست،تفصیلات کے مطابق سرڈھیری کرکٹ گراونڈ پر چارسدہ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری ہشتنگر پختون لیگ سیکنڈ ایڈیشن کا تاج کنگ سٹار زیم کے سر سج گیا فائنل میں میچ چارسدہ ٹائیگرز کو 7 وکٹوں سے شکست سامنا ...
مزید پڑھیں »