ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھارت نے دوسرا بڑا سکور بنا کر ریکارڈ قائم کرلیا
ٹی 20 میں بھارت نے دوسرا بڑا سکور بنا کر بنگلہ دیش سے میچ 133رنزسے جیت لیا حیدر آباد (ویب ڈیسک) ٹی 20 میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو 133 رنز سے ہرا کر دوسرا بڑا سکور بنا نے کا ریکارڈ قائم کرلیا۔ حیدر آباد میں بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں تیسرے ٹی 20 میں ...
مزید پڑھیں »