کرکٹ

بھارت نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی.

   ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز مہمان ٹیم نے 79 رنز کا آسان ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، محمد سراج پلیئر آف دی میچ اور ڈین ایلگر اور جسپریت بمرا سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔   کیپ ٹائون میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز 62 ...

مزید پڑھیں »

سڈنی ٹیسٹ ; بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل ختم ، محض 46 اوورز کا کھیل ہو سکا.

سڈنی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان کی ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ آسٹریلیا کے اوپنرز کو کھیلنے کیلئے صرف ایک اوور ملا جس میں انہوں نے ایک چوکے اور ڈبل کی مدد سے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنائے تھے۔   سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

آرسی اے کے انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ ; شعیب احمد کی شاندار سینچری.

  آرسی اے کے انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ۔ شعیب احمد کی شاندار سینچری۔   ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ آرسی اے کے انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں کریسنٹ بیرننگٹن ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ‘ زون چار وائٹس اور زون سا ت بلوز کی کامیابی

  اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ۔زون چار وائٹس اور زون سا ت بلوز کی کامیابی۔ وقاص احمد کی جارحانہ بولنگ۔ کراچی: ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان نے 88 رنز اور عامر جمال کی 82رنز کی بلے بازی نے پاکستان کو سڈنی ٹسٹ میچ میں مکمل تباہی سے بچا لیا۔

  محمد رضوان نے 88 رنز اور عامر جمال کی 82رنز کی بلے بازی نے پاکستان کو سڈنی ٹسٹ میچ میں مکمل تباہی سے بچا لیا۔ پاکستان کی ٹیم سڈنی کے مقام پر 313رنز پر آوٹ ہوگئی۔ رپورٹ ؛  شکیل الرحمان پاکستان کی جانب سے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور دوسرے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کیمپ لاہورمیں جاری

  پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کیمپ لاہورمیں جاری   کل دوپہر دو بجے ہیڈ کوچ محمد یوسف پریس کانفرنس ہال فار اینڈ بلڈنگ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے۔ آج کیمپ کے چھٹے روز کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں سینیریو میچ کھیلا۔ پاکستان انڈر19 ٹیم کل دوپہر 12 بجے نیشنل کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑیوں کی نیوزی لینڈ روانگی

  پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑیوں کی نیوزی لینڈ روانگی لاہور 3 جنوری 2024: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لینے کے لیے بدھ کی شب لاہور سے براستہ دبئی آکلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔ پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 12 سے 21 جنوری ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: طیب طاہر کی سنچری، نثار احمد کی پانچ وکٹیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: طیب طاہر کی سنچری، نثار احمد کی پانچ وکٹیں کراچی 3 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن کی خاص بات غنی گلاس کے طیب طاہر کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف سنچری اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نثار احمد کی واپڈا کے خلاف پانچ وکٹیں تھیں۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

کیپ ٹائون ٹیسٹ کے پہلے روز 23 وکٹیں گر گئیں، بھارتی ٹیم کے 6 کھلاڑی صفر رنز پر آؤٹ

  ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ درج ہوا ہے، جس میں بھارتی ٹیم کے 6 کھلاڑی صفر رنز پر آؤٹ ہو گئے۔ جنوبی افریقا میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا کے بالرز نے بھارت کے 6 بلے بازوں کو بغیر کوئی رنز بنائے پویلین کی راہ دکھادی۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ...

مزید پڑھیں »

مجھے خوشی ہے کہ میرے رنز کی وجہ سے ٹیم مشکل صورتحال سے نکلی ; عامر جمال

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے ڈیبیو ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی ریکارڈ بُک میں اپنا نام درج کروالیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال نے کہا ہے کہ کرکٹ میرا جذبہ ہے اور میں بڑی محنت کرکے یہاں تک آیا ہوں۔ سڈنی ٹیسٹ کا پہلا روز ختم ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!