23 اکتوبر, 2020
597 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے پاکستان کے پریمیئرکرکٹ ٹورنامنٹ، قائد اعظم ٹرافی، کے لیے نیا مگر مقابلے سے بھرپور پوائنٹ سسٹم متعارف کروادیا ہے۔ نئے پوائنٹ سسٹم کو متعارف کروانے کا مقصد ایونٹ کے زیادہ سے زیادہ میچز کو نتیجہ خیز بنانا ہے۔ کراچی کے چار مختلف وینیوز پر کھیلے جانے والے ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2020
731 نظارے
کراچی اسپورٹس رپورٹر) میڈیم پیسر حماد خان اور آف اسپنر نبیل خان نے تباہ کن اسپیل سے اپنی ٹیم فردوس الیون س سی کو دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں راٸل کنگز سی سی کے خلاف 4 وکٹوں کی فتح سے ہمکنار کرادیا۔قاٸد اعظم پارک اسٹیل ٹاٶن کرکٹ گراٶنڈ پر راٸل کنگز سی سی پہلےبیٹنگ کرتے ہوۓ 105 رنز ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2020
566 نظارے
22 اکتوبر, 2020
539 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مریدکے کنٹری کلب میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 85 رنز سے شکست دے دی۔ اسماعیل خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت بلوچستان کی پوری ٹیم 154 رنز کے تعاقب میں 68 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اسماعیل خان نے 9 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ بلوچستان کا صرف ایک بلے ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2020
531 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئےتھے، جس کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اب وہ بائیو سیکیور ببل کا حصہ بن گئے ہیں۔ لاہور کے مقامی ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2020
548 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)18 اکتوبر کو مکمل ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے بعد قومی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی اب 25 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہونے والی قائداعظم ٹرافی میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے بعد اب قائداعظم ٹرافی بھی کوویڈ19 پروٹوکولز کے تحت کھیلی جائے گی۔ اس سے قبل پی سی بی نے ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2020
592 نظارے
پشاور(سپورٹس رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹرریاض آفریدی کی خواہش اورکاوشیں رنگ لے آئیں صوبے کی تاریخ کاسب سے بڑااورمیگا پختونخواسپرلیگ ٹونٹی 20 کرکٹ کپ 28اکتوبر سے مردان،پشاوروضلع خیبرمیں بیک وقت شروع ہورہاہے جس میں ملک کی بارہ بہترین ٹیمیں شرکت کرررہی ہیں۔ ایونٹ کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ان خیالات کااظہارسابق ٹیسٹ کرکٹروچیف ایگزیکٹوپختونخوا سپر لیگ ریاض خان آفریدی نے پشاورمیں ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2020
545 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)چھ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کو پلیئرز ڈویلمپنٹ کے لیے اہم قرار دے دیا ہے۔ پاکستان کے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈز پر اظہار خیال کرتے ہوئے تمام ہیڈ کوچز نے اتفاق کیا ہے کہ یہ ایونٹ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بہت اہم ہوگا۔ اس حوالے سے مزید ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2020
595 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)چھ ٹیموں کے ہیڈ کوچز نے قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے لیے اپنے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اوپنر احمد شہزاد اور فاسٹ باؤلر حسن علی پاکستان کے سب سے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ دونوں کھلاڑی ایونٹ کے لیے اعلان کردہ سنٹرل پنجاب کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ 25 اکتوبر سے ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2020
1,016 نظارے
کوٹری(شاہد کاظمی) حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام جاری حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کا کرکٹ ٹائٹل السید کلب کوٹری نے جیت لیا۔ ملک سکندر خان اسپورٹس کمپلیکس کوٹری میں نمائشی کرکٹ میچ میں پاک کائونٹی کلب کراچی کو 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔فاتح ٹیم نے ٹاس جیت کر پاک کائونٹی کراچی کو بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »