پاکستان اور زمبابوے کےدرمیان شیڈول ون ڈے میچز کا وینیو تبدیل کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کےدرمیان شیڈول ون ڈے میچز کا وینیو تبدیل کردیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میچز کے وینیو کی تبدیلی کی وجہ ملتان کی ضلعی انتظامیہ بنی ہے، ملتان کی ضلعی انتطامیہ نے پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »