پہلے آل پاکستان ویمن ڈبل وکٹ کرکٹ کپ کی تیاریاں مکمل
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر) خواتین کرکٹرز کیلئے بڑی خوشخبری،یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام پہلے آل پاکستان ویمن ڈبل وکٹ کرکٹ کپ کی تیاریاں مکمل، ٹورنامنٹ 25اور 26ستمبر 2020ء کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق ہونگے۔ یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری نعیم بھٹی نے بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »