29 جولائی, 2020
731 نظارے
ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ انٹرا اسکواڈ میچز میں کبھی بولرز اور کبھی بیٹسمین چھائے رہے، بابر اعظم کی کلاس ہے ، چاہتا ہوں وہ لیجنڈری بیٹسمین بنیں۔بیٹنگ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم یونس خان نے ویڈیو لنک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ڈربی میں تمام سہولیات میسر ہیں، دوستانہ ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2020
564 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر عمراکمل کی تین سالہ پابندی کیخلاف اپیل کا فیصلہ بدھ کو سنایا جائے گا۔ایڈ جیوڈیکیٹر جسٹس (ر) فقیرمحمد کھوکھرنے فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج سنایا جائے گا۔اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پرعمراکمل نے اپنی 3 سالہ پابندی کو چیلنج کیا تھا۔ اپیل کے کیس کی ایک سماعت ہوئی جس کے بعد فیصلہ محفوظ کیا ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2020
696 نظارے
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کی نئی کٹس ڈربی پہنچ گئیں، اوپننگ بلے باز شان مسعود نے ہر کرکٹر کو اس کی کٹ پہنچائی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان3 ٹیسٹ میچز کی سیریز 5 اگست سے شروع ہوگی، اس سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹرز کی نئی وائٹ کٹس ڈربی پہنچا دی گئی ہیں۔ اوپننگ بیٹسمین ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2020
734 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف آئندہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے گزشتہ روز 20 رکنی شارٹ لسٹ سکواڈ کا اعلان کیا۔20 رکنی سکواڈ میں محمد عباس، نسیم شاہ، عثمان شنواری، شاہین آفریدی، سہیل خان اور فہیم اشرف کو بھی شامل کیا گیا ہے ان کے علاوہ 32 سالہ عمران خان ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2020
717 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قذافی سٹیڈیم ،لاہورمیں واقع پی سی بی کا ہیڈ کوارٹر سونا ہو گیا، چیئرمین احسان مانی کے بعد چیف ایگزیکٹیو وسیم خان خاموشی سے ’’چھٹیاں‘‘ منانے انگلینڈ چلے گئے، بائیو سکیور ماحول میں ڈومیسٹک کرکٹ کے آغاز سمیت دیگر کئی اہم معاملات کودوسروں پرچھوڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی چارٹرڈ فلائٹ پر چیئرمین پی سی ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2020
707 نظارے
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی جبکہ انگلینڈ کے جیت کے امکانات روشن ہوگئے۔مانچسٹر میں جاری اس ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک انگلینڈ کے 399 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم صرف 10 کے اسکور پر 2 ...
مزید پڑھیں »
27 جولائی, 2020
705 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر سہیل تنویر اور آصف علی کو کیربین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کھیلنے کی اجازت دے دی۔کرکٹر سہیل تنویر اور آصف علی کیربین پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے جس کے لیے پی سی بی کی جانب سے دونوں کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے گئے ہیں۔ سہیل ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2020
874 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میاںداد نے ملبوسات کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ اپنے دور کے 63 سالہ عظیم بیٹسمین نےجدید طرز کے قومی کپڑوں کا بوتیک کھول لیا جس کے بعد تجارتی مرکز طارق روڈ کی کرتا گلی توجہ کا مرکز بن گئی اور جاوید میاںداد کی طرف پیش کردہ کپڑے فروخت ہونے لگے۔دکان میں قومی ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2020
755 نظارے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو وائرل، ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ سے ویڈیو شئیر کی ہے جس پر انہوں نے لکھا ہے کہ ”بیڈ پر سونے سے پہلے رقص سے بہتر کچھ نہیں”۔ ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے بیٹے کی شیئر کی گئی ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2020
868 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد نذیر کا کہنا ہے کہ طویل عرصے بعد کرکٹ ہونا اچھی بات ہے، حالات جو بھی ہوں کرکٹ کا ہونا اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم متوازن اور نوجوان کھلاڑی باصلاحیت ہیں، انگلینڈ میں فاسٹ بولرز کے لیے کنڈیشنز فائدہ مند ہوتی ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »