کورونا وائرس،کرکٹ میچوں میں شائقین کا مصنوعی شور ہوگا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا کے باعث فٹبال کی طرح کرکٹ میچ کے دوران خالی سٹیڈیم میں مصنوعی تماشائیوں کا شور لگایا جائے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں شائقین کرکٹ کا مصنوعی شور سٹیڈیم میں استعمال کیا جائے گا۔ نقلی تماشائیوں کاشور اور میوزک چلانے کے حوالے سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ...
مزید پڑھیں »