کرکٹ
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی افتتاحی تقریب میں کْل 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ2020 کی افتتاحی تقریب 20 جنوری بروز جمعرات کی شام 6:45 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوگی۔ ایونٹ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب میں کْل 350 فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کررہی ہے۔ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دبوچ لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)معین خان کرکٹ اکیڈمی کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 71رنز سے ہرادیا،پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 265رنز کا ہدف دیا۔ پشاور زلمی نے ایک وکٹ پر 264رنز بنائے ۔ کامران اکمل اور امام الحق نے ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل، باؤلرز کے لیے سب سے کامیاب لیگ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دوہزار سولہ سے شروع ہونے والی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ابتداء سے ہی دنیا کی چند بہترین ٹی ٹونٹی لیگز میں شامل ہے۔ گذشتہ چار سالوں سے جاری لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں محض تین روز باقی رہ گئے ہیں۔ امید کی جارہی ہے کہ بہترین اعداد و شمار کی حامل لیگ رواں سال ...
مزید پڑھیں »ناردرن نے ایم سی سی کو 9 رنز سے شکست دے دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی ٹونٹی چیمپئن ناردرن نے ایم سی سی کو 9 رنز سے شکست دے دی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی میچ پیر کو ایچیسن کالج میں کھیلا گیا۔ ناردرن نے اوپنر علی عمران کے 64 رنز کی بدولت پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔ مطلوبہ ہدف ...
مزید پڑھیں »فیضان اسٹیل اور آر جے بلڈرز اینڈ ڈیولپرزکے تعاون سےمیمن کرکٹ ٹیم دورہ دبئی پرجائیگی
کراچی(سپورٹس رپورٹر ) فیضان اسٹیل اور آر جے بلڈرز اینڈ ڈیولپرزکے زیر اہتمام میمن کرکٹ ٹیم دورہ دبئی کیلئے 2 مارچ کو جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ کراچی سے روانہ ہوگی ۔ جہاں وہ مختلف سرگرمیوں سمیت چا رٹیموں کے کرکٹ ایونٹ میں بھی شرکت کریگی۔جو دو تاریخ سے دس مارچ2020تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق میمن برادری کے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کو پروٹیز کی کپتانی سونپی جائے گی۔ فوٹوشیئرنگ کی ایپلیکشن انسٹاگرام سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہےکہ کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ میری زندگی کے مشکل ترین فیصلوں میں ...
مزید پڑھیں »نووا میڈ نے کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان کو شکست دے کر کارپوریٹ چیلنج کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )نووا میڈ نے کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان کو شکست دے کر کارپوریٹ چیلنج کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،اکائونٹنٹ جنرل پنجاب شجاع الدین ذکا نے فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی اور دیگر کھلاڑیوں میںانعامات تقسیم کئے ۔نووا میڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کی نقصان پر 198 رنز بنائے۔ عمیر اکرم ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو میں مداحوں کی توجہ کا محور نوجوان کرکٹرز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے۔ یہاں بہترین کارکردگی کے باعث نوجوان کرکٹرز کی قومی اسکواڈ میں شمولیت کی راہ ہموار ہوتی ہے۔ اب تک ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گذشتہ 4 ایڈیشنز نے حسن علی، شاداب خان، فخر ...
مزید پڑھیں »نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹرافی جہانگیر خان لائیں گے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی پہلی مرتبہ پاکستان میں ہوگی۔ پاکستان اور اسکواش کی دنیا کے سب سے کامیاب کھلاڑی جہانگیر خان ایچ بی ایل پی ایس ایل کی چمچماتی ٹرافی تھامے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچیں گے۔ ٹرافی کی تقریب رونمائی 19 فروری بروز بدھ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی۔ ...
مزید پڑھیں »