فاسٹ باؤلر اعزاز چیمہ نے فرسٹ کلاس سے بھی ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے فاسٹ بولر اعزاز چیمہ کو چیمپئن بولر قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اعزاز چیمہ نے دو روز قبل قائداعظم ٹرافی کے اختتام کے موقع پر فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے سماجی رابطے کی ...
مزید پڑھیں »