جونیئر ایشیا کپ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے ٹرائلز کراچی اور لاہور میں ہوں گے
جونیئر ایشیا کپ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے ٹرائلز کراچی اور لاہور میں ہوں گے جن کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم کے لئے ٹرائلز کراچی میں 18 اور 19 مارچ کو ہونگے، ٹرائلز کے ایچ اے سٹیڈیم میں صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک منعقد کئے جائیں گے، سندھ اور بلوچستان بھر سے ...
مزید پڑھیں »