قومی سنوکر چیمپئن شپ،محمد اعجاز فائنل میں پہنچ گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)محمد اعجاز نے ٹاپ سیڈ اور سابق عالمی چیمپئن محمد آصف کو حیران شکست دیکر این بی پی قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نمبر 22 سیڈ اعجاز اور ٹاپ سیڈ کے درمیان مقابلہ پونچ پانچ گھنٹے سے زائد دیر جاری رہا جس میں اعجاز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ...
مزید پڑھیں »