باکسنگ

عامرخان کا پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ

برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے پاکستان میں باکسنگ کی سپر لیگ کرانے کا عندیہ دے دیا، ایونٹ میں خواتین باکسرز بھی ایکشن میں نظر آئیں گی۔ عامر خان نے باکسنگ لیگ پچھلے سال دسمبر میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اب یہ ایونٹ اس سال ہوگا۔ پاکستان میں باکسنگ کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے عامر خان ...

مزید پڑھیں »

کیوی ہیوی ویٹ باکسر کا عمرہ

نیوزی لینڈ کے ہیوی ویٹ باکسر اور رگبی کھلاڑی سونی بل ولیمز ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی ادائیگی کرلی ہے۔ سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سونی بل ولیمز نے خانہ کعبہ،مسجد نبوی سمیت دیگر مقدس مقامات کی تصاویر جاری کردی ہیں جو لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ بتیس سالہ ...

مزید پڑھیں »

عامر خان باکسنگ رنگ میں واپسی کیلئے تیار

پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان اس سال دوبارہ سے ایکشن میں دکھائی دیں گے، وہ 21 اپریل کو مقابلے کے لیے رنگ میں اُتریں گے جبکہ ان کے ممکنہ حریف کیل بروکس ہوسکتے ہیں۔ باکسر عامر خان ان دنوں لندن میں ہیں، جہاں ان کی ملاقات ایڈی ہیرن سے ہوئی، بعد میں مشترکہ میڈیا بریفنگ کے دوران عامر خان ...

مزید پڑھیں »

لڑکیاں بھی اب مکے کا زور دکھا ئیں گی

لاہور : لڑکیاں بھی اب مکے کا زور دکھا ئیں گی۔ قومی باکسنگ چیمپئن شپ میں پہلی بار خواتین باکسرز ان ایکشن ہوں گی۔ ایونٹ کی تیاری کے لئے پنجابی مٹیاریں ٹرائلز دینے پہنچ گئیں۔ پہلی بار نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں لڑکیوں کو اجازت ملی تو دم دکھانے یہ لڑکیاں میدان میں اتر آئیں۔ پنجاب ٹیم کے انتخاب کے ...

مزید پڑھیں »

تنازعات کی وجہ ہاتھ کا زخم قرار

باکسر عامر خان نے فریال مخدوم کے ساتھ اپنی ازدواجی زندگی میں تنازعات کی وجوہات کا ذمہ دار کم گوئی اور رنگ سے باہر ہونے کی وجہ اپنی ہاتھ کا زخم قرار دیا ہے۔ عامر خان اور فریال مخدوم کے لیے 2017 کا سال انتہائی مشکل سال تھا، جس میں عامر خان اور فریال مخدوم کے درمیان کشیدگی کی خبریں ...

مزید پڑھیں »

سال 2017،فٹبال سے بری ،سنوکر ٹیبل،باکسنگ رنگ سے اچھی خبریں

سال 2017 میں سب سے بری خبر فٹبال کے میدان سے سامنے آئی اور فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی رکنیت معطل کر دی۔ ان تینوں کھیلوں کے برعکس اسنوکر میں پاکستانی کھلاڑیوں نے اس سال ایک بار پھر متاثرکن کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور محمد آصف اور بابر محمد سجاد نے کرغزستان میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!