روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 اپریل, 2024

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بڑی مشکل میں پھنس گئے

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی بڑی مشکل میں پھنس گئے، پاکستان ہاکی کی دو الگ فیڈریشنز نے قومی ہاکی ٹیم کے الگ الگ کیمپ کا اعلان کردیا۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے کیمپ لگانے کا معاملہ حل نہ ہوا، جس کے سبب کھلاڑی مشکلات کا شکار ہیں کہ کس فیڈریشن کا تربیتی کیمپ جوائن کریں۔ نجی ٹی وی کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان , نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے پانچ رکنی امپائرز پینل کا اعلان

پاکستان , نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے پانچ رکنی امپائرز پینل کا اعلان  ( رپورٹ؛ اصغر علی مبارک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے پانچ رکنی امپائرز پینل میں علیم ڈار، احسن رضا، آصف یعقوب، فیصل آفریدی اور راشد ریاض شامل ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ نے ورلڈکپ 2027 کی میزبانی کیلیے تیاریوں کا آغاز کردیا.

جنوبی افریقہ نے ورلڈکپ 2027کی میزبانی کیلیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔ 50اوورز کا ورلڈکپ گذشتہ سال بھارت میں ہوا جس میں آسٹریلیا نے میزبان بھارت کو شکست دے کر ٹائٹل پر قبضہ جمایا،اگلا ایڈیشن 2027میں ہوگا، میزبانی مشترکہ طور پر جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا کو دی گئی ہے،ایونٹ کیلیے ابھی سے تیاریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا، انفرا اسٹرکچر کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اجمل سمیول ایشیا کے پہلے پیراگلائیڈنگ پائلٹ بن گئے

پاکستانی اجمل سمیول ایشیا کے پہلے پیراگلائیڈنگ پائلٹ بن گئے  ہانگ کانگ میں مقیم پاکستانی اجمل سمیول ایشیا کے پہلے ڈس ایبلڈ پیرا گلائیڈنگ پائلٹ بن گئے۔ 59 سالہ اجمل سمیول کراچی میں پیدا ہوئے اور ابتدائی زندگی ملتان میں گزاری، 1986 میں انہوں نے پاکستان آرمی سنگل کور میں شمولیت اختیار کی مگر 1987 میں ایک ٹریفک حادثے میں ...

مزید پڑھیں »

نیپال کے دیپندر سنگھ ایری نے ٹی20 انٹرنیشنل میں ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیے

نیپال کے دیپندر سنگھ ایری نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیے۔ نیپالی بیٹر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں یہ کارنامہ انجام دینے والے تیسرے پلیئر ہیں، دیپندر سنگھ ایری نے یہ کارنامہ قطر کے خلاف اے سی سی پریمیئر کپ میں انجام دیا۔ دیپندر سنگھ نے کامران خان کے آخری اوور میں 6 چھکے لگائے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار، عالیہ ریاض کل کراچی پہنچیں گی۔ بیٹنگ کوچ توفیق عمر اور ویمن کرکٹر بسمہ معروف 15 اپریل کو کیمپ میں رپورٹ کریں گے ...

مزید پڑھیں »

شروع اللہ کے نام سے ؛ محمد عامر نے اپنے جذبات کا اظہار کر دیا

نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ میں نام آنے کے بعد محمد عامر نے اس پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شروع اللہ کے نام سے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عامر نے اپنے انٹرنیشنل میچ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شروع اللہ کے نام سے۔فاسٹ بائولر نے آخری مرتبہ 2020ء میں پاکستان کی جانب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان احسن رضا اور علیم ڈار امپائرز پینل میں شامل، اینڈی پائی کرافٹ میچ ریفری مقرر یہ سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ لاہور 13 اپریل، 2024:ء پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے احسن رضا اور علیم ڈار سمیت 5 امپائرز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!